Breaking News

Breaking News English

Urgent::www.AMUNetwork.com needs Part Time campus Reporters.Please Contact:-deskamunetwork@gmail.com
अलीगढ़ ::एएमयू कुलपति जमीरउद्दीन शाह का सेवा काल सेना के इतिहास में स्वच्छ, अनुशासनप्रिय एवं वीरता की गाथाओं से परिपूर्ण है।

عالمی اردو کانفرنس 5 سے 7 فروری 2016 کو


قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی میں عالمی اردو کانفرنس 5 سے 7 فروری 2016 کو منعقد کررہی ہے۔ جس میں ہندوستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے اردو ادیب، شاعر، محقق، نقاد، صحافی اور دیگر اہم شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات شرکت کریں گے۔ یہ پروگرام دہلی یونیورسٹی کے کانفرنس سینٹر کو چھ اور سات تاریخ کو ہوگا جبکہ اس کا افتتاح یونیورسٹی کے وائس ریگل لاج میں بدست محترمہ اسمرتی ایرانی، وزیر برائے ترقی انسانی وسائل، حکومت ہند کیا جائے گا

No comments:

Post a Comment